Urduadaab Photos on Instagram

See related and similar tags

0

" معزرت کے ساتھ ایک معصومانہ سوال میرے پاس تم ہو" ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا تھا ہیرو دکھ میں سگریٹ پی رہا ہے۔ پٹی چلتی ہے، سگریٹ پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ ولن شراب پی رہا ہوتا ہے، نیچے پٹی چل رہی ہے کہ شراب پینا حرام ہے۔ ڈرامہ آگے چلتا ہے۔ ایک عورت خاوند سے چھپ کر افئیر چلا رہی ہے، پٹی نہیں چلتی کہ خاوند/بیوی کو دھوکہ دینا گناہ ہے ایک مرد دوسرے کی عورت سے تنہائی میں ملتا ہے، پٹی نہیں چلتی کہ دوسرے مسلمان کی عزت تم پر حرام ہے۔ کردار جھوٹ بولتے ہیں، پٹی نہیں چلتی کہ جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے۔ شادی میں مرد و عورت لپٹ کر ناچ رہے ہیں پٹی خاموش ہے۔ کیا ہمارے معاشرے کو سگریٹ سے شراب نوشی سے خطرہ ہے۔؟؟؟ باقی سب جائز ہے ؟ #meraypasstumho #drama #serial #tv #ary #arynewstv #bahriatown #mumbai #urdupoetry #urduadaab #india #dekhpagli

3

1

0