beemexblue on Instagram

Beemex

Alhamdulillah for everything.

Report inappropriate content

Highlight of today 😂😂😂😂 i feel teally sorry for my friend Mr adeel...... This is “Revival of bhukhari”

2

مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلا کہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا قلندر جز دو حرف لا الٰہ کچھ بھی نہیں رکھتا فقیہ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا حدیث بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کو نہ کر خاراشگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا کہاں سے تو نے اے اقبالؔ سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا - - - - - - - - - - - - - - #agameoftones #superhubs #mainvision #mastershots #exclusiveshots #hubsunited #jawdroppingshotz #worldshotz #theworldofshotz #pixelig #photographyislifee #photographyislife #worldbestgram #iglobalphotographers #iggreatpics #igmyshot #shotwithlove #justgoshoot #xposuremag #icatching #colectivelycreate #wanderlust #heatercentral

0

تو ابھی رہ گزر میں ہے قیدمقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر گرچہ ہے دل کشا بہت حسن فرنگ کی بہار طائرک بلند بام دانہ و دام سے گزر کوہ شگاف تیری ضرب تجھ سے کشاد شرق و غرب تیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرور ایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر - - - - - - - - #poetryofinstagram #allamaiqbal #travelbeautifulpakistan #keepexploring #ruralexploration #passionpassport #agameoftones #vsco #whitegram #bordersofinstagram

0

کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام مسجد و مکتب و مے خانہ ہیں مدت سے خموش میں نے پایا ہے اسے اشک سحرگاہی میں جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش نئی تہذیب تکلف کے سوا کچھ بھی نہیں چہرہ روشن ہو تو کیا حاجت گلگونہ فروش صاحب ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش - - - - - #ruralexploration #summer18 #travelbeautifulpakistan #keepmovingforward #natureseekers #serenity #travelblogger #poetryofinstagram #allamaiqbal #passionpassport

0

Hamesha Der Kar Deta Hun Main Zaruri Bat Kahni Ho Koi Wada Nibhana Ho Use Awaz Deni Ho Use Wapas Bulana Ho Hamesha Der Kar Deta Hun Main Madad Karni Ho Uski Yar Ki Dharas Bandhana Ho Bahut Derina Raston Par Kisi Se Milne Jana Ho Hamesha Der Kar Deta Hun Main Badalte Mausamon Ki Sair Main Dil Ko Lagana Ho Kisi Ko Yad Rakhna Ho Kisi Ko Bhul Jana Ho Hamesha Der Kar Deta Hun Main Kisi Ko Maut Se Pahle Kisi Gam Se Bachna Ho Haqiqat Aur Thi Kuch Us Ko Ja K Ye Batana Ho Hamesha Der Kar Deta Hun Main - - - - - - - - - - - - #travelbeautifulpakistan #poetryofinstagram #ruralexploration #summer18 #getlost #travelstoke #getlost #explorer #optoutside #theworldshotz #createexplore #exploretocreate #travelphoto #travelworld #keepexploring #theglobewanderer #roamtheplanet #letsgosomewhere #exploretheglobe #nakedplanet #places_wow #travelblog #instago #mytravelgram #travelingram #worldtravelpics #stayandwander

0
Next »